the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نے 2016 میں ایک کے بعد ایک نئی تاریخ رقم کی - چاہے ایک ساتھ 20 سیٹلائٹ چھوڑنے کی بات ہو یا ایک سال میں سب سے زیادہ سیٹلائٹ چھوڑنے کی، دوبارہ استعمال کئے جا نے والی لانچ گاڑی کے ماڈل کے کامیاب



تجربہ کی بات ہو یا دو ٹن سے بھاری سیٹلائٹ کو خلا میں نصب کرنے کی۔اسرو نے سال کے پہلے پانچ ماہ میں تین مشن کو انجام دیا جن میں تین سیٹلائٹ خلا میں قائم کیے گئے۔یہ تینوں نیوی گیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس (ای1،ایف 1،آئی جی) سیریز کے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.